پاکستان
آذر بائیجان کی پہلی پرواز کی لاہور میں لینڈنگ پر پرتپاک استقبال
آذربائیجان ایئر لائنز کی پہلی پرواز گزشتہ رات لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل پر اتر گئی۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق لینڈنگ پر پہلی فلائٹ کا واٹر کینن سلوٹ کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا گیا،اس موقع پر وزیر اعظم کے اعزازی مشیر ائیر مارشل فرحت حسین ملک (ریٹائرڈ) نے مہمانوں کو خوش آمدیدکہا۔
جمہوریہ آذربائیجان کے سفیرعلی فکر اوگلو علی زادہ نے بھی سلامی لی،ائرپورٹ چیف آپریٹنگ آفیسر مسٹر نذیر احمد خان، سی ایس او اے ایس ایف بورڈنگ برج پر کیک کاٹنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔
ایئرپورٹ، ایئر لائن، اور جیری کی ڈناٹا مینجمنٹ کے دیگر معززین کی بھی تقریب میں شرکت کی
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال