تازہ ترین

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے ملائشیا کو شکست دے دی، سفیان خان کی ہیٹ ٹرک

Published

on

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔

قومی ٹیم نے میچ چار کے مقابلے میں پانچ گول سے جیتا۔ میچ کے تیسرے کوارٹر کے اختتام تک ملائیشیا کو تین ایک سے برتری حاصل تھی۔ قومی ٹیم نے آخری کوارٹر میں چار گول داغ کر فاتح حاصل کی۔

قومی ٹیم کے سفیان خان نے ہیٹ ٹرک اسکور کی ۔دوسری جانب ابو محمود نے میچ کے آخری منٹ میں گول کرکے ٹیم کو فتح دلائی۔۔۔قومی ٹیم ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3:15 پر میچ کھیلے گی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version