کھیل
بابر اعظم تیسری بار آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ
آئی سی سی نے بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا، بابر اعظم اگست کے مہینے میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ایوارڈ کے حقدار قرار پائے۔
بابر اعظم تیسری بار پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ قرار پائے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان نے اگست میں افغانستان کے خلاف دو نصف سنچریاں اور نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلی۔
خواتین کرکٹرز میں میں آئرلینڈ کی آرلین کیلی ایوارڈ کو پلیئر آف منتھ کا اعزاز ملا ہے۔