Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

بابر اعظم تیسری بار آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ

Published

on

آئی سی سی نے بابر اعظم  پلیئر آف دی  منتھ قرار دے دیا، بابر اعظم اگست کے مہینے میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ایوارڈ کے حقدار قرار پائے۔

بابر اعظم تیسری بار پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ قرار پائے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان نے اگست میں افغانستان کے خلاف دو نصف سنچریاں اور نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلی۔

خواتین کرکٹرز میں میں آئرلینڈ کی آرلین کیلی ایوارڈ  کو پلیئر آف منتھ کا اعزاز ملا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین