کھیل
بابر اعظم ایک اور آئی سی سی ایوارڈ کیلئے نامزد
فخر پاکستان ، قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامز ہوگئے ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو مئی کے مہینے میں بہترین کارگردگی پرآئی سی سی نے پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا.
Babar Azam 🆚 Najmul Hossain Shanto 🆚 Harry Tector
Vote for your ICC Men’s Player of the Month award for May 2023 ⬇️https://t.co/S2WJeJyiYR
— ICC (@ICC) June 7, 2023
بابر اعظم کو کیویز کیخلاف سیریز میں شاندار کارگردگی پیش کرنے پرایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا۔ قومی ٹیم نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز 1-4 سے اپنے نام کی تھی۔
بابر اعظم کوبنگلہ دیشی کرکٹر نجم الحسن شانٹو اور آئرش کرکٹر ہیری ٹیکٹر کے ساتھ ایوارڈ کیلئے نامز کیا گیا ہے، نجم الحسن شانٹو اور ہیری ٹیکٹر نے بھی گزشتہ ماہ نمایاں کارگردگی پیش کی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی