Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

بابر اعظم ایک اور آئی سی سی ایوارڈ کیلئے نامزد

Published

on

فخر پاکستان ، قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامز ہوگئے ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو مئی کے مہینے میں بہترین کارگردگی پرآئی سی سی نے  پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا.

بابر اعظم  کو  کیویز کیخلاف سیریز میں شاندار کارگردگی پیش کرنے  پرایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا۔ قومی ٹیم  نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز 1-4 سے اپنے نام کی تھی۔

بابر اعظم کوبنگلہ دیشی کرکٹر نجم الحسن شانٹو اور آئرش کرکٹر ہیری ٹیکٹر کے ساتھ ایوارڈ کیلئے نامز کیا گیا ہے، نجم الحسن شانٹو اور ہیری ٹیکٹر نے بھی گزشتہ ماہ نمایاں کارگردگی پیش کی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین