Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر منسوخ کردی

Published

on

بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین  پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کردیا ،ہائیکورٹ نے   چیئرمین پی ٹی آئی  کے خلاف وارنٹ گرفتاری کو بھی غیر قانونی قرار دیا ۔

بلوچستان  ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے یہ فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سنا یا ۔

کوئٹہ : سینیر وکیل عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ون نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے ۔

بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کردیا  اور  اس ایف آئئ آر کے تحت چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف وارنٹ گرفتاری کو بھی غیر قانونی قرار دیا ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین