Uncategorized

خیبرپختونخوا کے گرلز سکولوں میں فوٹوگرافی پر پابندی

Published

on

محکمۂ تعلیم خیبر پختون خوا نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی۔محکمۂ تعلیم کا کہنا ہے کہ سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹو گرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔

محکمے نے کہا کہ تمام ایونٹس میں خواتین افسران کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا جائے۔

خیبر پختون خوا کے محکمۂ تعلیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایونٹ کے دوران کسی کو بھی تصاویر بنانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version