پاکستان

اکبر ناصر خان آئی جی اسلام آباد کا عہدہ چھوڑنے سے پہلے 14 انسپکٹرز کی ترقی کا نوٹیفیکشن جاری کر گئے

Published

on

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے جاتے جاتے 14انسپکڑز کو ترقی دے دی۔انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

۔ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے ترقی دینے کی منظوری دی تھی۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ترقی پانے والے افسران ایک سال پروبیشن پیریڈ پر رہیں گے۔

ترقی پانے والے انسپکٹرز میں محمد شریف۔ اسد اللہ منگی،احمد کمال، ملک دلاور خان، ذوالفقار علی شامل ہیں۔

ترقی پانے والوں میں امتیاز اور انصر علی بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version