شوبز

بالی وڈ اداکارہ دشا پٹانی کی انسٹا پر نئی تصویریں، مداحوں کے دل بے قابو

Published

on

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ دشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد دشا پٹانی کے فینس بے قابو ہوگئے

اداکارہ دشا پٹانی تصاویر میں سفید کلر کی ڈیپ نیک منی باڈی کان ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ دشا پٹانی نے ڈریس کے ساتھ میچنگ فل سلیوز والے گلوز پہن رکھے ہیں ۔ اداکارہ کا انداز ان کے چاہنے کے دلوں کو چھلنی کررہا ہے ۔

اداکارہ دشا پٹانی کسی انڈور سیٹ اپ میں فوٹوشوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے

اداکارہ نے گلاسی اور نیوڈ میک اپ شیڈ کے ساتھ لائٹ کرلی بالوں کو میچ کرتے ہوئے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ،اداکارہ دشا پٹانی کروی فیگر کو بھی جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر ان کے فینس آہیں بھرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔

اداکارہ دشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے مداح بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔

سال 2016 میں آئی فلم ایم ایس دھونی : دی ان ٹولڈ اسٹوری سے دشا نے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔اس کے بعد دشا پٹانی نے کئی ہٹ فلموں میں کام کیا ہے ۔

دشا پٹانی بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر کے ساتھ رشتے کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہی تھیں ۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version