Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پنجاب میں بریڈ کی قیمت میں 50 سے 70 روپے تک کمی

Published

on

پنجاب حکومت کا عوام کے لیے ایک اور ریلیف، ڈبل روٹی کی قیمت میں 50 سے 70 روپے تک کمی کردی گئی۔750گرام کی ڈبل روٹی 180 روپے میں ملے گی۔400گرام ڈبل روٹی کی قیمت 95روپے مقرر کی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنرلاہور کاکہناہےکہ نئی قیمتوں پر فوری عملدرآمد ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین