کھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے براڈ کاسٹنگ حقوق میں برطانوی میڈیا کی عدم دلچسپی

Published

on

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے  دورہ پاکستان کے دوران ٹیسٹ میچز کی براڈکاسٹنگ پر بلیک آؤٹ کا خدشہ ہے۔کسی بھی برطانوی براڈکاسٹر نے پاکستان کے خلاف سیریز کے حقوق کے لیے بولی نہیں لگائی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی براڈکاسٹنگ ٹینڈر پر برطانوی براڈکاسٹرز کی جانب سے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی گئی،اسکائی اسپورٹس اور ٹی این ٹی نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے حقوق حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

پی سی بی نے بیرون ملک براڈکاسٹنگ حقوق کے لیے ایک مقامی مارکیٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی ہیں، انگلینڈ کا آخری پاکستان دورہ 2022 میں اسکائی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیا گیا تھا۔

پاکستان میں تین صفر کی تاریخی فتح کے باوجود انگلینڈ کے دورے میں براڈکاسٹرز کی دلچسپی کم ہے،

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version