کھیل
چیمپیئن لیگ سیمی فائنل، مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو شکست دے دی
دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئی، مانچسٹر سٹی نے چیمپئن لیگ سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کو شکست دے دی۔
مانچسٹر سٹی نے چیمپئن لیگ کے بادشاہ کلب ریال میڈرڈ کو شکست دے دی ہے، سیمی فائنل لیگ 2 میں ریال میڈرڈ کو چار صفر سے شکست دے دی،سیمی فائنل لیگ 1 میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول اسکور کرکے برابر تھیں ۔
مانچسٹر سٹی کی جانب سے برنارڈو سلوا نے 2 اکانجی اور جولین الوارز نے ایک ایک گول اسکور کیا،مانچسٹر سٹی یوئیفا چیمپئن لیگ کے فائنل انٹرمیلان سے ٹکرائے گا۔
مداحوں اور فٹبال ایکسپرٹس کی جانب سے یوئیفا چیمپئن لیگ فائنل میں مانچسٹر سٹی کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
escape rooms
جولائی 5, 2024 at 6:07 شام
Good post and right to the point. I am not sure if this is truly the best place to ask but do you guys have any thoughts
on where to hire some professional writers? Thx 🙂 Escape rooms hub
DarrenR
جولائی 6, 2024 at 10:32 شام
Very interesting info!Perfect just what I was looking
for!!