Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

چیمپیئن لیگ سیمی فائنل، مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو شکست دے دی

Published

on

Champions League semi-final, Manchester City defeated Real Madrid

دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئی، مانچسٹر سٹی نے چیمپئن لیگ سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کو شکست دے دی۔

مانچسٹر سٹی نے چیمپئن لیگ کے بادشاہ کلب ریال میڈرڈ کو شکست دے دی ہے، سیمی فائنل لیگ 2 میں ریال میڈرڈ کو چار صفر سے شکست دے دی،سیمی فائنل لیگ 1 میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول اسکور کرکے برابر تھیں ۔

مانچسٹر سٹی کی جانب سے برنارڈو سلوا  نے 2 اکانجی اور جولین الوارز نے ایک ایک گول اسکور کیا،مانچسٹر سٹی یوئیفا چیمپئن لیگ کے فائنل انٹرمیلان سے ٹکرائے گا۔

مداحوں اور فٹبال ایکسپرٹس کی جانب سے  یوئیفا چیمپئن لیگ فائنل میں مانچسٹر سٹی کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

  1. escape rooms

    جولائی 5, 2024 at 6:07 شام

    Good post and right to the point. I am not sure if this is truly the best place to ask but do you guys have any thoughts
    on where to hire some professional writers? Thx 🙂 Escape rooms hub

  2. DarrenR

    جولائی 6, 2024 at 10:32 شام

    Very interesting info!Perfect just what I was looking
    for!!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین