Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سول ایوی ایشن اتھارٹی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، بھرتیاں بھی ایجنڈے کا حصہ

Published

on

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بورڈ  ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر ایریا کنٹرول سینٹر کی اپ گریڈیشن کا معاملہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

سی اے اے لائسنس ڈائریکٹوریٹ اور ایر ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں بھرتیوں پر غور ہوگا۔

بورڈ اجلاس میں سول اسٹاف کے مرجر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی این ایس کے عہدے پر کنٹریکٹ بھرتیوں کا طریقہ کار طے کرنے پر بھی غور ہوگا۔

سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (کٹائی)حیدرآباد میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے کی ایگزیکٹو کمیٹی منظوری دے گی،ڈی جی سی اے اے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین