Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

کومبو بریکر چیمپئن شپ 2023: پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب

Published

on

پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش نے آن لائن گیمنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے، امریکا کے شہر الینوائے میں ہونے والی سالانہ چیمپئن شپ میں ساؤتھ کورین حریف ڈی آر ایکس نی کو شکست دے دی۔

ارسلان ایش نے فتح حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ٹائٹل کا دفا ع بھی کر لیا ہے،مقابلے کے آغاز میں ارسلان ایش کو ساؤتھ کورین حریف پر 0-4 کی برتری حاصل تھی ، لیکن ڈی آر ایکس نی نے فائٹ بیک کرنے کی کوشش کی جو بے سود رہی۔

امریکا میں ہونے والے اس گیمنگ ایونٹ میں 3500 ای گیمرز نے مختلف کیٹیگریز میں مختلف گیمز میں حصہ لیا ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین