Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

دولت مشترکہ مبصر مشن کا الیکشن کمیشن کنٹرول روم کا دورہ

Published

on

The Election Commission has issued a notification for the reinstatement of 3 MNAs of Muslim League-N and one member of the Punjab Assembly

کامن ویلتھ کے الیکشن آبزرور وفد نے الیکشن کمیشن کے کنٹرول روم کا دورہ کیا،الیکشن کمیشن کے حکام کی کامن ویلتھ کے مبصر وفد کو بریفنگ دی،

الیکشن کمیشن حکام نے مبصر مشن کو بریفنگ میں بتایا کہ ملک بھر میں پولنگ کے عمل کی نگرانی اس کنٹرول روم کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ ملک بھر سے پولنگ سے متعلق شکایات یہاں پر وصول کرکے انہیں حل کیا جا رہا ہے۔ ہرصوبے کیلیے کنٹرول روم میں ایک خصوصی ٹیم کام  کر رہی ہے۔

مبصر وفد نے الیکشن پروسیس کے بارے میں مختلف سوالات بھی کئے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین