پاکستان

کراچی میں شہری دن کے وقت گاڑی سمیت اغوا

Published

on

کراچی میں دن دیہاڑے شہری کو گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا۔ ملزمان شہری کو سپر ہائی وے پر اتار کر گاڑی لے گئے، واقعہ گلستان جوہر میں پیش آیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وائٹ کرولا سے اتر کر تین ملزمان شہری کی کار میں زبردستی سوار ہوئے ، کچھ دیر بعد ملزمان نے شہری کو جمالی پل سپر ہائی وے کے قریب اتارا اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version