Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

گلگت، خیبرپختونخوا کے شدید برفباری والے علاقوں میں یکم جولائی سے مردم و خانہ شماری کا فیصلہ

Published

on

آزادکشمیر،گلگت بلتستان اورخیبرپختونخواکے شدیدبرفباری والے علاقوں میں خانہ ومردم شماری آئندہ ماہ کی یکم سے پندرہ تاریخ تک ہوگی۔

یہ فیصلہ اسلام آباد میں منصوبہ بندی وترقی کے وزیراحسن اقبال کی زیرصدارت مردم شماری کی نگران کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا .

Kسی ممکنہ کم یازیادہ اعدادوشمار کے جائزے اورمردم شماری کے عبوری اعدادوشمارکی تصدیق کے لئے گنتی کے بعدسروے کرایاجائے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین