تازہ ترین
آزاد کشمیر میں چینی شہریوں، بجلی گھروں کی سکیورٹی کے لیے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آزادکشمیرمیں امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کیلئےایف سی تعینات کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں اوربجلی گھروں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانےکیلئے تعیناتی ہوگی،وزیراعظم شہبازشریف نےسمری کی وفاقی کابینہ سےمنظوری لینے کی اجازت دیدی۔
ذرائع نے بتایا کہ آزادکشمیرحکومت نےپولیس کی معاونت کیلئے ایف سی تعیناتی کی درخواست کی تھی،آزادکشمیرحکومت نے امن اومان کی صورتحال برقراررکھنےکیلئے ایف سی کی خدمات مانگیں۔
ذرائع کے مطابق چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانےکیلئے ایف سی تعینات ہوگی،نیلم جہلم،منگلا اور گل پورپاور ہاوسزکی فول پروف سکیورٹی کیلئے ایف سی تعینات ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ آزاد کشمیرمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے6 پلاٹونز تعینات کیےجائیں گے،آزادکشمیر میں ایف سی کی تعیناتی 3 ماہ کیلئےہوگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی