ٹاپ سٹوریز

سٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ

Published

on

حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔

100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں گے۔

150 ارب مالیت کے اسلامک بانڈز فکسڈ اور فلوٹنگ ریٹ پر 3 اور 5 سال کی مقررہ مدت پر فروخت کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version