صحت
24 گھنٹے کے دوران لاہور میں ڈینگی کے 108 نئے مریض رپورٹ ہوئے
صوبہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ۔۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 124 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ۔۔ رواں سال صوبہ بھر میں ڈینگی کے 6431 تصدیق شدہ مریض رپورٹ ہوئے ۔۔
لاہور میں ڈینگی 2553 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے۔لاہورمیں گزشتہ روز ڈینگی سے متاثرہ 106 نئے مریض سامنے آئے۔ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں 153 مریض زیر علاج ہیں۔
لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے64 سے زائد مریض زیر علاج ہیں ۔ۯ کئی مریض چھوٹے نجی ہسپتالوں میں بھی زیر علاج ہیں۔
ہسپتالوں میں ڈینگی کے علاج کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھائے جا سکے ۔۔ ڈینگی ٹیسٹوں کے حوالے سے بھی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی