صحت

24 گھنٹے کے دوران لاہور میں ڈینگی کے 108 نئے مریض رپورٹ ہوئے

Published

on

صوبہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ۔۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 124 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق   ہوئی ۔۔ رواں سال صوبہ بھر میں ڈینگی کے 6431 تصدیق شدہ مریض رپورٹ  ہوئے ۔۔

لاہور  میں ڈینگی 2553 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے۔لاہورمیں گزشتہ روز ڈینگی سے متاثرہ 106 نئے مریض سامنے آئے۔ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں 153 مریض زیر علاج ہیں۔

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے64 سے زائد مریض زیر علاج ہیں ۔ۯ کئی مریض چھوٹے نجی ہسپتالوں میں بھی زیر علاج ہیں۔

ہسپتالوں میں ڈینگی کے علاج کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھائے جا سکے ۔۔ ڈینگی ٹیسٹوں کے حوالے سے بھی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version