Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پنجاب کے 5 شہروں کے طلبہ کے لیے قسطوں پر الیکٹرک بائیکس، قیمت کیا ہوگی؟

Published

on

پنجاب حکومت طلبا کیلئے 10 ہزار الیکٹرک بائیکس خریدے گی،صرف لاہور، ملتان، فیصل آباد، بہاولپور اور راولپنڈی کے طلبا ہی مستفید ہوسکیں گے،خواتین کے لیے 3 ہزار کا کوٹہ مقررکردیا گیا،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ورچوئل یونیورسٹی کے طلباء الیکٹرک بائیک کے اہل نہیں ہونگے۔

الیکٹرک بائیک کی زیادہ سے زیادہ قیمت اڑھائی لاکھ ہوگی، طالب علم کو 30 فیصد رقم موقع پر ادا کرنا ہوگی،پنجاب بنک طالب علموں کو بلاسود الیکٹرک بائیکس فراہم کرے گا، 24 ماہ کے دوران طالب علموں کو ادائیگی مکمل کرنا ہوگی۔

الیکٹرک بائیکس کی بشمول الیکٹرک بیٹری کے انشورنس بھی کی جائے گی، مکمل ادائیگی پر بھی طالب علموں کو کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

پنجاب کا محکمہ ٹرانسپورٹ اور پنجاب بینک معاہدے پر دستخط کریں گے۔

حماد سعید 14 برس سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کیا، اب اردو کرانیکل کے لاہور میں نمائندہ خصوصی ہیں، کرائم، کورٹس اور سیاسی امور کے علاوہ ایل ڈی اے، پی ایچ اے، واسا، کسٹمز، ایل ڈبلیو ایم سی کے محکموں کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Continue Reading
13 Comments

13 Comments

  1. Abdullah

    مارچ 4, 2024 at 5:28 شام

    Okay

  2. Muhammad abdullah

    مارچ 12, 2024 at 6:41 صبح

    Apply for e bikes

  3. Ayesha Adan

    مارچ 14, 2024 at 2:21 شام

    March 14 2023

  4. Muhammad Rizwan

    مارچ 14, 2024 at 10:44 شام

    Bhavnagar

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین13 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین18 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان18 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین