تازہ ترین
معاہدے کی خلاف ورزی پر امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگادی
امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
عثمان خان نے حال ہی میں یو اے ای کی ٹیم کو چھوڑ کر پاکستان کی نمائندگی کا فیصلہ کیا تھا۔
انہوں نے پی ایس ایل کے حالیہ سیزن میں میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی۔
عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔
وہ کاکول میں جاری قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کا حصہ ہیں۔