کھیل
بہترین ہیڈ پوزیشن، زبردست بیلنس، لیجنڈ بلے باز محمد یوسف بچے کی تکنیک کے دیوانے
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک بچے کی بلے بازی دیکھ کر محمد یوسف بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کردی ۔
Head position is flawless.Balance is perfect.Keep it up bache👍 pic.twitter.com/rWyWKBEzeC
— Mohammad Yousaf (@yousaf1788) May 28, 2023
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بلے باز محمد یوسف نے ویڈیو پوسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ کیپشن میں لکھا کہ” بہترین ہیڈ پوزیشن ، پرفیکٹ بیلنس ہے شاباش بیٹا”۔