آرٹ
’ ان کہی کہانیاں‘ سنات گیلری میں نوجوان مصوروں کی تخلیقات کی نمائش
سنات انیشیٹوآرٹ گیلری میں ان کہی کہانیاں کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
شہرقائد کی بندرگاہ کے قریب ایم ٹی خان روڈ مسکین گلی میں واقع سنات انیشیٹوگیلری میں 5آرٹسٹوں محمد اسد گلزار،رزین روبن،ردا فاطمہ سولنگی،سید عبداللہ علی اورسیدہ سیرت زینب کی ان کہی کہانیاں کے عنوان سے گروپ شوکا انعقاد کیاگیا۔
مصوری کی نمائش میں شریک آرٹسٹوں کا تعلق مہران یونیورسٹی جامشورو،انڈس ویلی اسکول آف آرٹ،کراچی اسکول آف آرٹ،حمایت اسلام ڈگری کالج(لاہور)سے ہے۔
مصوروں نے آئل ان کینوس،ایکرلک آن کینوس،گرافک،پوائنٹر،پیسٹل،گریفائٹ آن پیپرپرکام کیا ہے، گیلری انتظامیہ کے مطابق اس نمائش کے لیے 5 ابھرتے ہوئے فنکاروں کے چناو کے لیے ایک ٹیم کا انتخاب کیاگیا جنھوں نے پاکستان بھر کے مختلف آرٹ اسکولوں سے تعلق رکھنے والےاعلیٰ صلاحیتوں کو دیکھا اور انہیں سنات انیشیٹو کے ایک گروپ شو میں نمائش کے لیے مدعو کیا،یہ نمائش 27جولائی تک جاری رہےگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
lista escape roomów
جولائی 5, 2024 at 6:50 شام
You actually make it appear really easy along with
your presentation but I in finding this matter
to be actually something that I believe I’d never understand.
It sort of feels too complicated and extremely huge for me.
I am looking ahead to your subsequent submit, I will try to get the hold of it!
Najlepsze escape roomy
Essie_F
جولائی 6, 2024 at 10:29 شام
I like this website it’s a master piece! Glad I found this on google.?