تازہ ترین
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، 2 ہفتوں میں جواب دیں، سپریم کورٹ
فیصل واوڈا ور مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، حکم نامے میں کہاگیاکہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی۔شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔2 ہفتوں میں جواب دیا جائے ۔دونوں آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔
حکم نامے میں مزید کہاگیا کہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال نے عدلیہ پر الزامات لگائے اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو کی۔پیمرا فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ اور ٹرانسکرپٹ جمع کرائے۔ ٹی وی چینلز اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز توہین عدالت کا مواد چلانے سے گریز کریں۔ایسا مواد چلانا بند نہ کیا گیا تو میڈیا کیخلاف بھی توہین عدالت کی کاروائی کی جاسکتی ہے۔
کیس کی آئندہ سماعت 5 جون کو ہوگی۔
Donaldtof
جون 29, 2024 at 5:45 شام
mexican pharmaceuticals online
http://cmqpharma.com/# purple pharmacy mexico price list
п»їbest mexican online pharmacies
StephenFal
جون 29, 2024 at 6:59 شام
п»їbest mexican online pharmacies: online mexican pharmacy – mexican border pharmacies shipping to usa