تازہ ترین
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ تیار، کئی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش
فیض آباد دھرنا کمیشن نے حتمی رپورٹ تیار کرلی،28 اہم شخصیات کے بیانات بھی شامل ہیں،وفاقی حکومت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔رپورٹ کمیشن کے چیرمین اختر علی شاہ نے کابینہ ڈویژن میں جمع کرا دی۔
رپورٹ میں اٹھائیس اہم شخصیات کے بیانات بھی شامل ہیں، رپورٹ کے متن کے مطابق دھرنے سے متعلق تمام فیصلے اس وقت کے چیف ایگزیکٹیو نے صوبائی حکومت کی ایما پر کیے، کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ میں کئی سفارشات دی ہیں ۔۔
کمیشن نے فیض آباد دھرنا سے متعلق 5200 سے زائد صفحات کی چھان بین کی، آئی بی، پولیس، پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے، سی ٹی ڈی، حکومتی اور سپیشل برانچ کی رپورٹس بھی کمیشن کی رپورٹ کا حصہ بنا دی گئیں، کمیشن نے کئی متعلقہ شخصیات کے خلاف کاروائی کی سفارش بھی کی ہے ۔۔
ریٹائرڈ فوجی اور سویلین افسران کے بیانات بھی قلم بند کیے گئے، تمام رپورٹ اور بیانات کی روشنی میں کمیشن نے فیض آباد دھرنا کو ہینڈل نہ کرسکنے والوں کی ذمہ داری کا بھی تعین کیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور