Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

فخر زمان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد

Published

on

آئی سی سی نے فخر زمان کو پلیئر آف دی منتھ نامزد کیا ہے،کیوی بیٹر مارک چیپمین اور سری لنکن اسپنر پرباتھ جے سوریا کو بھی پلئیر آف منتھ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

فخرزمان نے گزشتہ ماہ میں بہترین کارگردگی دکھائی، انہوں نے ون ڈے میں لگاتار تین سنچریاں بنائیں اور تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

سری لنکن آف سپنر پرباتھ جے سوریا نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز جیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ کیویز بلے باز مارک چیپمین نے پاکستان کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری اسکور  کی تھی۔ ان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز 2-2 سے برابر کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

محمد علی عمران لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز ( لمز) میں معیشت کے طالب علم اور سوشل ایکٹوسٹ ہیں۔ ملک کی سیاسی صورتحال اور عالمی منظرنامے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ مختلف سماجی و معاشی مسائل پرلکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین