ٹاپ سٹوریز

سندھ کی ساحلی پٹی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا گیا

Published

on

سندھ کی ساحلی پٹی کے پاس سائکلون کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں رن آف کچھ کے علاقہ کے اوپر ہواؤں کا شدید دباؤ ہے،ہواؤں کا یہ سلسلہ سندھ کی کی ساحلی پٹی کی جانب آج رات یا کل تک پہنچ سکتا ہے ،ہواؤں کے اس دباؤ سے سائیکلون کا خدشہ ہے،ہواؤں کے اس دباؤ کے وجہ سے تھر پارکر بدین ٹھٹھہ سجاول حیدر آباد ٹنڈو محمد خان ٹنڈو الہ یار مٹیار میر پور خاص عمر کوٹ کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا یہ سلسلہ سندھ کی کی ساحلی پٹی کی جانب آج رات یا کل تک پہنچ سکتا ہے ،ہواؤں کے اس دباؤ سے سائیکلون کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کے اس دباؤ کے وجہ سے تھر پارکر بدین ٹھٹھہ سجاول حیدر آباد ٹنڈو محمد خان ٹنڈو الہ یار مٹیار میر پور خاص عمر کوٹ کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سسٹم ساری صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version