پاکستان

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین چینی انجینئرز کی میتیں لے کر چین پہنچ گئے

Published

on

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک چینی انجینئرز کی میتیں لے کر چین پہنچ گئے۔

میتیں پاکستان ایئر فورس کے طیارے سے چینی صوبے کے شہر اوہان منتقل کی گئیں۔

وفاقی وزیر چوہدری سالک نے انجینئرز کی میتوں کو چینی حکام کے حوالے کیا۔

چوہدری سالک نے چینی انجینئرز کی ہلاکت پر گہرےدکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

 

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version