پاکستان

ایف آئی اے نے مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول کو خط لکھ دیا

Published

on

مونس الہٰی کے خلا ف منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ایف آئی اے لاہور نے  ملزم مونس الہیٰ کے انٹرپول کے ذریعہ ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے مراسلہ بھجوا دیا۔

سپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

مونس الٰہی متعدد بار عدالت اور ایف آئی اے کے جاری کردہ نوٹسوں کو پس پشت ڈالتے رہے اور شامل تفتیش ہونے سے گریزاں رہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version