پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق اسلام اباد ہائیکورٹ کا فیصلے پر عملدرآمد ہوگیا،بشری بی بی کو 190ملین پاونڈ ریفرنس سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں ہی روک دیا گیا۔
بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سب ھیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرتے ہوئے حکام کو ہدایت کی تھی کہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔
آج بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت کے لیے بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل لے جایا گیا تھا، سماعت کے بعد بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل روک لیا گیا۔
بشری بی بی آج سےاڈیالہ جیل میں ہی قید رہیں گی،بشری بی بی کا سامان آج شام تک سب جیل بنی گالا سے اڈیالہ منتقل کر دیا جائے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی