پاکستان

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 45 روپے اور کوکنگ آئل 10 روپے لٹر سستا

Published

on

مہنگائی سے ستائی عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی کردی گئی۔

یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 45 روپے تک کمی ہوئی ہے،کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے۔

یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف برانڈ کے گھی کی قیمت 540 روپے سے کم ہو کر 495 روپے کلو ہو گئی۔

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ  نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version