ویڈیوز

سمندر کی تہہ میں ناکارہ جال، آبی مخلوق بے وجہ اذیتناک موت سے دوچار

Published

on

سمندر کی گہرائیوں میں پڑے ناکارہ جال آبی مخلوق کے لیے موت کے پھندے ثابت ہورہے ہیں،ماہی گیرناکارہ جال سمندربرد کردیتے ہیں،جوسمندرکی تہہ میں مچھلی،کچھووں،ڈولفن ،لابسٹراوردیگرآبی حیات کے لیے اذیت ناک شکنجے بن جاتے ہیں۔ کراچی سے ساجد خان کی رپورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version