کھیل
جو چاہتا تھا وہ مل گیا، 2026 کا ورلڈ کپ کھیلنا مشکل ہے، لیونل میسی
ارجنٹینا کے فٹبال سپر سٹار لیونل میسی چائنہ میں موجود ہیں ،جہاں ارجنٹینا اور آسٹریلیا کے درمیان انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلا جائے گا، حال ہی میں سٹار فٹبالر نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ "2022 میرا آخری ورلڈ کپ تھا اور اس میں فتح حاصل کرنا میرے لئے ایک اعزاز ہے ، 2026 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں میری عمر 39 سال ہو گی ، میں دیکھوں کا کہ میری فٹنس اور پرفامنس کیسی ہے اور اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اگلا ورلڈ کپ کھیل پاؤں گا” ۔
میسی تاریخ رقم کرنے والے فٹبالر:
میسی دنیائے فٹبال کے سارے بڑے ایوارڈز اپنے نام کر چکے ہیں ، انکی ٹرافی سیکشن میں بس ایک فٹبال ورلڈ کپ کی کمی تھی جو انہوں نے 2022 میں کھیلے جانے والا ورلڈ کپ اپنے نام کر کے پوری کر لی، 7 بار کے بیلن ڈار ونر میسی کو فٹبال گریٹس میں گنا جاتا ہے، وہ اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کی نمائندگی کرتے ہوئے بھی تاریخ رقم کر چکے ہیں۔
میسی نے انٹر میامی جوائن کر لیا:
ارجنٹینا کے فٹبال سپر اسٹار نے اپنی پہلی محبت بھلا کر سعودی دولت ٹھکرا کر امریکن فٹبال لیگ”میجر سوکر لیگ” جوائن کر لی ہے،لیونل میسی نے جب فرانس کا کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چھوڑا تو ان کو یورپ سمیت مختلف دنیا بھر سے آفرز آئیں، لیکن میسی نے امریکا جانے کا فیصلہ کیا اور میجر سوکر لیگ کلب انٹرمیامی جوائن کر لیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی