کھیل
ورلڈ کپ اور شاہین آفریدی کے متعلق سر ویوین رچرڈ کی زبردست پیشگوئی
ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری کھلاڑی سر ویو رچرڈز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر ہوں گے۔
آئی سی سی کے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر ویو رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کچھ وقت پاکستان سپر لیگ میں گزارا ہے اور وہاں شاہین آفریدی کو قریب سے دیکھنے کا موقع میسر آیا ہے۔
ویو رچرڈز نے پیشگوئی کی کہ پاکستان کے بائیں ہاتھ کے گیند باز شاہین شاہ آفریدی 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہوں گے۔
HenrySaubs
جولائی 11, 2024 at 6:02 صبح
buying from online mexican pharmacy: cmq pharma mexican pharmacy – mexican pharmacy