Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

یونان کشتی حادثہ میں ہلاکتیں، سول ایوی ایشن کا سوگ کا اعلان

Published

on

یونان میں کشتی حادثہ میں پاکستانیوں کی ہلاکت ڈی جی سول ایوی ایشن نےآج قومی پرچم سر نگوں رکھنے کی ہدایت کردی۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق یونان میں کشتی حادثہ میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر آج یوم سوگ ہوگا،ڈی جی سول ایوی ایشن نے کل قومی پرچم سر نگوں رکھنے کی ہدایت کردی،ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ہوائی اڈوں پر بھی قومی پرچم سرنگوں رہےگا،المناک حادثہ پر وزیر اعظم آفس نے کل بروز پیر ریاستی سطح پر یوم سوگ منانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین