پاکستان
9 مئی کو حملے کا علم ہوتا تو انتظام کچھ اور ہوتا، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا سانحہ 9 مئی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ پتہ تھا، پی ٹی آئی احتجاج کرے گی، یہ نہیں پتہ تھا کہ حملے کرے گی۔
جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا پتہ ہوتا تو انتظام کچھ اور ہوتا۔
رانا ثناء نے کہا کہ حکومت سمجھتی تھی، کہ پی ٹی آئی والے ویسے ہی احتجاج کریں گے جیسے سیاسی لوگ کرتے ہیں، چوک پر آئیں گے نعرے لگائیں گے، ان کو انگیج کرکے اٹھا لیں گے۔ لیکن انہوں نے جو کچھ کیا، حکومت اس کے لیے تیار نہیں تھی۔
مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہونے دیا جاتا تو 30 دنوں میں فیصلے ہو جاتے۔
-
کھیل8 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین3 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
کالم12 مہینے ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان1 مہینہ ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل10 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
ابن خلدون، عمرانیات سمیت کئی علوم کا بانی، اصلی ’فادر آف اکنامکس‘
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
سموگ کی وجہ سے جمعہ 10 نومبر کو پنجاب بھر میں چھٹی کا اعلان