Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

حسان نیازی کوئٹہ پولیس کے حوالے، لاہور پولیس نے تحویل میں لینے کے لیے خط لکھ دیا

Published

on

سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

کوئٹہ پولیس نے ملزم حسان نیازی کی گرفتاری ڈال دی ، ملزم کو لاہور لانے کیلئے محکمہ داخلہ بلوچستان کو چٹھی ارسال کر دی گئی۔

قانونی تقاضے پورے ہونے پر حسان نیازی کو لاہور پولیس کوئٹہ لینے جائے گی ،ملزم حسان نیازی جناح ہاؤس مقدمے میں لاہور پولیس کو مطلوب ہے،ملزم حسان نیازی پر کور کمانڈر کی وردی لہرانے کا الزام ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین