پاکستان
لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی پر توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرن کی سماعت کی۔دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک کیلئے ملتوی کردی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔
ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی، امجد پرویز، سہیل عارف، عرفان بھولا عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی جائے۔
وکلا صفائی نے کہا کہ دیگر وکلاء کو بھی اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔
عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک کیلئے ملتوی کردی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی