الیکشن 2023
پنجاب انتخابات فیصلے پر نظرثانی درخواست پر آج سماعت
پنجاب انتخابات فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ میں شامل ہیں۔
عدالت نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا،الیکشن کمیشن نے 14 مئی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کر رکھی ہے،وفاقی حکومت،پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت پی ٹی آئی جواب جمع کرا چکے ہیں
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت بھی آج ہوگی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ میں شامل ہیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع دے چکی ہے، درخواست گزاروں نے عدالت سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال