ٹرینڈ
ٹویٹر صارفین روزانہ کتنی پوسٹس دیکھ سکیں گے؟ ایلون مسک کا نیا اقدام
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ ایک دن میں ٹویٹر صارف کتنے ٹویٹس پڑھ سکتا ہے اس اقدام کا مقصد ڈیٹا سکریپنگ اور سسٹم کی ہیرا پھیری کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان ٹویٹر پر کیا۔
ایلون مسک نے کہا کہ تصدیق شدہ اکاؤنٹس عارضی طور پر 6 ہزار پوسٹس فی یوم تک محدود ہیں، غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس کو 600 پوسٹس تک محدود کیا جائے گا جبکہ نئے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس کو صرف 300 پوسٹس تک محدود رکھا جائے گا۔
اس سے پہلے ایلون مسک نے کہا تھا کہ ٹویٹر پوسٹس دیکھنے کے لیے ٹویٹر اکاؤنٹ ہونا لازمی ہوگا، اس اقدام کو ایلون مسک نے عارضی ہنگامی اقدام قرار دیا تھا۔
ایلون مسک نے اس سے پہلے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ اس نے لیگوئج ماڈلز کے لیے ٹویٹر ڈیٹا کا استعمال کیا تھا۔
ایلون مسک کے ٹویٹر سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ایڈورٹائزرز کو واپس لانے اور ریونیو بڑھانے کے لیے سبسکرپشن اور بلیو ٹک کے لیے ماہانہ فیس سمیت کئی اقدامات کئے تھے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی