Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

دنیا

اگر غزہ جنگ پھیلی تو امریکا کو نقصان اٹھانا پڑے گا، ایرانی وزیر خارجہ

Published

on

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ جنگ ایک بڑے تنازعے کی طرف بڑھی تو امریکہ کو "کافی نقصان” اٹھانا پڑے گا۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ  امیرعبداللہیان کہا کہ "ہم نے صیہونی حکومت کو اپنے اتحادیوں کے ذریعے پیغام پہنچا دیا ہے کہ اگر وہ غزہ میں اپنے مظالم بند نہیں کرتے تو ایران محض مبصر نہیں رہ سکتا۔

اگر جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا ہے تو امریکہ کو بھی خاصا نقصان پہنچے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین