دنیا
اگر غزہ جنگ پھیلی تو امریکا کو نقصان اٹھانا پڑے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ جنگ ایک بڑے تنازعے کی طرف بڑھی تو امریکہ کو "کافی نقصان” اٹھانا پڑے گا۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ امیرعبداللہیان کہا کہ "ہم نے صیہونی حکومت کو اپنے اتحادیوں کے ذریعے پیغام پہنچا دیا ہے کہ اگر وہ غزہ میں اپنے مظالم بند نہیں کرتے تو ایران محض مبصر نہیں رہ سکتا۔
اگر جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا ہے تو امریکہ کو بھی خاصا نقصان پہنچے گا۔