Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نارووال میں طالب علم پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر آئی جی کا نوٹس، ملزم گرفتار

Published

on

نارووال کے علاقہ میں طالبعلم  پر تشدد کی وائرل ویڈیو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹس لیا، تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا فیا۔

ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ نارووال پولیس نے تشدد کرنے والے مرکزی ملزم ثاقب کو گرفتار کر لیا ہے،تشدد میں ملوث ملزمان کیخلاف تھانہ سٹی نارووال میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ  مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ڈی پی او نارووال کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سزا دلوائیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین