پاکستان

بدامنی پر قابو پانے کے لیے آئی جی سندھ نے نیا یونٹ بنانے کی منظوری دے دی

Published

on

امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے آئی جی سندھ نے نئی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

اس فیصلے کی بنیادی وجہ نو مئی کے واقعات کی روک تھام میں اینٹی رائٹس فورس کی ناکامی بنی، بدامنی کے واقعات پر قابو پانے کے لیے آئی جی سندھ پولیس نے نیا دستہ بنانے کی منظوری دے دی۔

نئے دستے کا نام کراؤڈ مینیجمینٹ یونٹ  ( سی ایم یو)رکھا گیا ہے،  نیا یونٹ تین ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہوگا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version