تازہ ترین
آئی ایم ایف پاکستان کے لیے نئے بیل آؤٹ پیکج پر رضامند
آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے ، ڈائریکٹر عالمی مالیاتی فنڈ کاکہناہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں بہتری اور ترقی کے امکانات ہیں، نئے پروگرام کا مقصد چند اہم معاشی چیلنجز سےنمٹنے میں مدد دینا ہے۔
آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے کہا کہ حالیہ قرض پروگرام نے پاکستان کو معاشی استحکام کا موقع دیا۔ پاکستانی معیشت کا آخری جائزہ کامیاب رہا۔
جہاد ازعور کا کہنا ہے کہ ذرمبادلہ زخائر میں بہتری اورترقی کے امکانات بھی بہترہوئے ہیں۔ پاکستان کے دوطرفہ شراکت دار بھی اضافی مالی مدد فراہم کرنےکے منتظر ہیں۔
جہاد ازعور نے کہا کہ توانائی کےشعبےمیں اصلاحات ایک اہم ضرورت اورترجیح ہے۔ نجی شعبے اور برآمدات کی طرف زیادہ توجہ دینا ہوگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی