پاکستان
عمران خان کو نیب نے 50 ارب روپے کی لوٹ مار پر گرفتار کیا، رانا ثناء اللہ
عمران خان کی گرفتاری پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ رانا ثناء اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو(نیب) نے گرفتار کیا ہے۔عمران خان دور میں قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا،القادر ٹرسٹ کیس کے مطابق 50ارب روپے لوٹے گئے،
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر عمران خان شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا، یہ سارا معاملہ ڈاکیومنٹڈ ہے، باقاعدہ رجسٹرڈ ڈاکیومنٹ ہیں، ایک آدمی دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگارہا تھا وہ خود اربوں کی کرپشن کررہا تھا۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نیب میں عمران کیخلاف انکوائریاں چل رہی ہیں،عمران خان کیخلاف نیب میں 50 ارب روپے خزانے کو نقصان پہنچانے کا کیس تھا، عمران خان کو مقدمات میں شامل تفتیش ہونا چاہیے تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال